Family poetry quotes about life

 

 پتہ ہے جب کسی نے بچھڑنا ہو


تو وہ ہم سے اجنبی بن کر بات کرنا شروع کرتا ہے پھر اس کو ہماری باتیں بھی عجیب اور ناگوار محسوس ہونے لگتی ہیں۔ اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ بات یہاں پر آکر ختم ہو جاتی ہے کہ ہمارا اچھا وقت ساتھ گزرا لیکن ہمار اراستہ الگ الگ ہے


بہتر ہے کہ ہمیں ایک دوسرے سے دور ہو جانا چاہیے اسی میں بھلائی


 اس سے بڑا مذاق کیا ہوگا جو زندگی ہم سے چپ چاپ کر جاتی ہے  

https://www.profitablegatecpm.com/htnsaqkqb5?key=c1ba6139b51654bc3b830bb295bd16a2