Love Best poetry Lines _ quotes about life


 میرے دل میں تمہارے لیے "خدا" نے محبت ڈالی تھی. اگر تمھارے دل سے میرے لیے محبت ختم ہو گی ہے تو "خدا" نے ہی کی ہوگی


اور جس چیز کو "خدا" ختم کر دے اس پر سوال اگر مگر کاش اقف کی گنجائش نہیں رہتی مگر افسوس بس مجھے تمھاری فطرت پر ہے۔ تمہیں کیا لگا ہماری زندگی سے کسی انسان کا "ایگزت" آسانی سے ہو جاتا ہے اور ہمیں احساس تک نہیں ہوتا 


اور کوئی بھی انسان آ کے اس کی خالی جگہ پر کر سکتا ہے


ایسا نہیں ہے. ہفتوں مہینوں یا سالوں بعد اس انسان کی کمی تمہیں پریاشان ضرور کرے گی. اور کچھ نہیں تو اندر کی آواز بے سکون کر دے گی. پھر تمہیں بھی صبر کرنا ہو گا۔ ایک دن سب کو ہی اپنے نقصان یہ صبر کرنا ہی پڑتا ہے. آج میں تمہارے اس طرح منہ پھیر جانے یہ صبر کئے  ہوئے ہوں  تمہیں بھی تو جوابدہ ہونا ہوگا

https://www.profitablegatecpm.com/htnsaqkqb5?key=c1ba6139b51654bc3b830bb295bd16a2