About life beautiful poetry in Urdu quotes


 رشتے صدا ایک سے نہیں رہتے یہ بھی رفتہ رفتہ بقا سے فنا کا سفر کرتے ہیں ان میں بھی کبھی سمندر کی طرح جذبات کا طوفان اٹھتا ہے تو کبھی لاتعلقی کا گہرا سکوت چھا جاتا ہے یہ بھی کبھی شاخ یہ کھلے پھولوں کی طرح مہکتے ہیں تو کبھی پتی پتی ہو کر بکھر جاتے ہیں

https://www.profitablegatecpm.com/htnsaqkqb5?key=c1ba6139b51654bc3b830bb295bd16a2