Nazms
Mujhe maaf kar mere Humsafar Urdu ghazal
مجھے معاف کر میرے ہمسفر تجھے چاہنا میری بھول تھی کسی
راہ پر جب اٹھی نظر تجھے دیکھنا میری بھول تھی وہ گلی وہ شہر شہر، تجھے ڈھونڈنا میری بھول تھی میرے غم کی کوئی دوا نہیں، مجھے تجھ سے کوئی گلا نہیں تیرا کوئی میرے سوا نہیں یہی میری بھول تھی