Urdu poetry
khud se nafrat quotes in urdu
پتا ہے خود سے کب نفرت ہوتی ہے جسے تم حد سے
زیادہ محبت کرتے ہو اور وہ تمہیں ٹھکرا کر چلا جاۓ تب اپنا وجود بوجھ لگنے لگتا۔ آئینہ دیکھو تو دنیا کا سب سے بدصورت چہرہ اپنا لگتا ہے جب ہنستا چاہو تو اپنی ہنسی کی آواز نے سری ستانی دے وہ لمحہ ایسا ہوتا ہے کہ خود کو اذیت ناک موت دینے کا دل کرتا ہے انسان وہ سوچتا ہے کہ میرے وجود کو کوئی خاک کے سپرد کر دے