Emotional pain quotes | painful quotes about life | Nazm


 یہاں ہر ایک کسی نہ کسی ذہنی اذیت میں مبتلا ہے کوئی حقیقت تسلیم کر کے خواب دیکھنا چھوڑ چکا ہے

تو کوئی تنہائی کا ہمہ گوشہ بن بیٹھا ہے کسی کو تعلقات سے چل ہوگی ہے تو کوئی اپنے درد بھلانے ہر محفل کا حصہ بنا ہوا ہے کوئی ہنسنا مکمل چھوڑ چکا ہے تو کوئی ہنستا ہے تو مسلسل ہنسے جارہا ہے کسی نے ماضی کے محور میں خود کو قید کرلیا ہے تو کوئی آگے بڑھ کر خود کو مصروف رکھے ہوئے ہے کوئی جینے کی چاہ چھوڑ چکا نے یہاں سب اپنے طریقے سے ایک اذیت میں ہیں یہ سب مصروفیات بس دن بھر کی ہیں رات بستر پر لیٹتے ہی سوچیں یوں جاتی ہیں کہ دید سارے دن کی

 محنت انکے سامنے ہار جاتی ہے


https://www.profitablegatecpm.com/htnsaqkqb5?key=c1ba6139b51654bc3b830bb295bd16a2