Mirza Ghalib Urdu Nazm | hearts teaching lines


 سنو اگر کبھی تمہیں میری محبت کے مقابل کوئی مل جائے تو آنا اور میری
محبت میرے منہ یہ
مار جانا
میں جانتا ہوں کہ ایسا کبھی نہیں ہو گا
کوئی بھی ایسی آنکھیں نہیں رکھتا جن سے میں
تمہیں دیکھتا ہوں
کوئی وہ آواز نہیں رکھتا جس سے میں تمہیں پکارتا ہوں کوئی بھی محبت کے سو نام میرے مقابل نہیں
ہو سکتے جس ایک نام سے میں میری محبت تمہیں پکارتی ہے اور
نہ ہی وہ خوبصورت لمحات و خیال جو
تخیل میں تمہارے سنگ گزارتا ہوں
لیکن پھر بھی اگر تمہیں میری محبت کے
مقابل کوئی مل جائے تو میں چاہوں گا کہ تم او اور میری محبت
میرے منہ پر مارو اور مجھے بتاؤ کہ دیکھو یہ ہے وہ
در جس کی محبت تمہاری محبت پر غالب آگئی۔
https://www.profitablegatecpm.com/htnsaqkqb5?key=c1ba6139b51654bc3b830bb295bd16a2