Phir tumahin pata ho ga real life stories quotes about life


پھر تمھیں پتہ ھوگا

  میں

اب  کیا محسوس کرتی ھوں

  وہ یادیں

  وہ باتیں

  وہ ہنسنا وہ رونا

  وہ بجر

  وہ تنہائی

  وہ خاموشی

  سب کچھ

  تم اور میں اب دو نہیں ایک ہیں

  یہاں تک کہ میں یہ ساری باتیں آب میں خود سے کرلیتی ہوں

  اور

  اور تمھیں دیکھ کر مسکرا دیتی

  کیونکہ کہیں نہ کہیں میں جانتی ھوں

  کہ

  تم مجھے جانتے ھو۔

https://www.profitablegatecpm.com/htnsaqkqb5?key=c1ba6139b51654bc3b830bb295bd16a2