50 + funny poetry in urdu


 پڑھائی ایک خوبصورت احساس ہے اُوپر والی لائن بکواس ہے


مقصد ہے جوان لگنا مثالِ حور ہوجانا لیکن محترمہ کو سمجھ کیوں نہیں آئی ممکن ہی نہیں کشمش کا پھر انگور ہوجان


اتنا دُبلا ہوگیا ہوں صنم تیری جدائی سے کھٹمل بھی مجھے کھینچ لیتے ہیں چارپائی سے


صرف محنت کیا ہے انور کامیابی کے لیے کوئی اوپر سے بھی ٹیلی فون ہونا چاہیے


ہم نے مانا کہ رپلائی نہ کرو گے تم لیکن ٹرائی کرتے رہیں گے ہم بھی بلاک ہونے تک


ایک سال سے میں شادی کے لیے جو وظیفہ پڑھ رہا تھا اب جا کر پتہ چلا وہ تو سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے


م تیری یہ خوش نصیبی ہے ورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے


مرغا برائلر ہوتا ہے ، کھوتا گدھا کہلاتا ہے جب زیادہ بارش ہوتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے


پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے بھی کہا لو میاں آج ہم بھی صاحبِ اولاد ہوگئے


دل بہلا کر محبت کو نہ پامال کریں شربت اچھی طرح ہلا کر استعمال کریں


کسی کو کھونے کا غم کیا ہوتا ہے یہ کل رات پتہ چلا۔جب مونگ پھلی کا ایک دانہ چھلکوں میں گم ہوگیا۔


ایک وقت تھا جب موبائل گرتا تھا تو بیٹری باہر آجاتی تھی۔ آج کل موبائل گرے تو دل باہر آجاتا ہے


غالب دنیا میں واحد شاعر ہے جو سمجھ میں نہ آئے تو دگنا مزہ دیتا ہے


مرد کی آنکھ اور عورت کی زبان کا دم سب سے آخر میں نکلتا ہے


آسمان کی چیل، چوکھٹ کی کیل اور کورٹ کے وکیل سے اللہ بچائے ننگا کر کے چھوڑتے ہیں


دشمنوں کے حسبِ عداوت تین درجے ہیں  دشمن جانی دشمن اور رشتے دار


اکستانی افواہوں کی سب سے بڑی خرابی یہ ہے کہ سچ نکلتی ہیں


سچ تو یہ ہے کہ حکومتوں کے علاوہ کوئی بھی اپنی موجودہ ترقی سے مطمئن نہیں ہوتا


آدمی اگر قبل از وقت نہ مر سکے تو بیمے کا مقصد ہی فوت ہو جاتا ہے


جاڑے (سردی) اور بڑھاپے کو جتنا محسوس کرو گے اتنا ہی لگتا چلا جائے گا


مونگ پھلی اور آوارگی میں خرابی یہ ہے کہ آدمی ایک دفعہ شروع کردے توسمجھ میں نہیں آتا ختم کیسے کرے۔


بہت ناز ہے نہ تجھے اپنے حسن پر فرصت ملے تو اپنا شناختی کارڈ دیکھ لو


سوچا تھا ہرموڑ پر یاد کریں گے لیکن راستہ سیدھا تھا موڑ آیا ہی نہیں


کوئی مر نہیں جاتا انجیکشن لگوانے سے بس اٹھنے بیٹھنے کے انداز بدل جاتے ہیں


کسی بد نصیب کو ہم سے محبت ہو گئی ہے یہ خبر سن کر ہماری بری حالت ہوگئی ہے


لڑکوں اپنے ملک کی حفاظت کیا کرو  کیونکہ تمہیں دلہن بھی یہیں سے ملنی ہے


وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں


تیری دوستی میں دیوانے ہوگئے تجھے اپنا بناتے بناتے خود سے بیگانے ہوگئے پکار لے پیار سے ایک بار میرے دوست مرغے کی آواز سنے زمانے ہو گئے


ماموں ماموں کہہ کر لپٹ گئے وہ بچے جن کی ماں جانو جانو کہہ کر پکارتی تھی


میں نے عشق کے دریا میں جو غوطا لگایا  پانی ٹھنڈا تھا میں باہر نکل آیا


لوگ دل میں جگہ بناتے ہیں میں اپنے والے کے دل میں سرنگ بناؤں گی


ہائے! وہ پپی مانگتی رہی اور میں کتے کا بچہ ڈھونڈتا رہا


میں نے تو یوں ہی کہا تھا عشق میں مر جاؤں گا اسے اب ضد ہے کہ مر کے دکھاؤ ہمیں


تم جو اتنا مسکرا رہے ہو کونسی بے غیرتی کی ہے جو چھپا رہے ہو 
😜🥵


بال اپنے کس واسطے بڑھاتے ہیں دیوانے کیا محبت کے شہر میں حجام نہیں ہوتا ؟


کبھی روٹی کے ٹکرے میں کبھی سالن میں  تیری زلفوں کا دیدار بیگم ہر اک نوالے میں


خود کشی کا نیا طریقہ اپناؤں گا میں تجھے چھوڑ کر تمہاری سہیلی کو پٹاؤں گا


کسی کو کھونے کا غم کیا ہوتا ہے یہ کل رات پتہ چلا جب مونگ پھلی کا ایک ثابت دانہ چھلکوں میں گم ہو گیا


لوگ کہتے ہیں نفرت خراب چیز ہے تو محبت نے ہمیں کون سا جھولا جھلایا


ایک تو مجھے یار کی جدائی مار گئی اور دوسرا خوبصورت ہمسائی مار گئی


چلی جاتی ہیں آئے دن وہ بیوٹی پارلر مقصد ہے جواں لگنا مثالے ہور ہو جانا لیکن محترمہ کو سمجھ کیوں نہیں آتی ممکن ہی نہیں کشمش کا پھر سے انگور ہو جانا


نگاہیں آج بھی اُس شخص کو تکتی ہیں فراز جس نے کہا تھا میڑک کر لو آگے پڑھائی بڑی آسان ہے


وہ میری ڈائری پڑھ کر رو پڑی اور میرے پاس آ کر کہا تختی لکھا کر کتنی گندی لکھائی ہے تیری


میں نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے جو ناممکن ہو اٗسے فرض کر لیا جائے


اور نیند مجھے اپنی طرف کھینچتی رہی نییند کا جھونکا میرا من موہ گیا اور کل رات پھر ایک ہونہار سٹوڈنٹ بنا پڑھے سو گیا


مت کر میرے دوست حسینوں سے محبّت وہ توہ آنکھوں سے وار کرتی ہے مےنے تیری والی کی آنکھوں میں دیکھا ہے وہ توہ سالی مجھ سے بھی پیار کرتی ہے


کسم سے ہر ایک کو بھلا دینگے ہم سب کی تصویریں جلا دینگے ہم ایک تم ہی رہوگے اس دل میں فون میں بیلنس دلوا دو دعا دینگے ہم


آج کچھ شرمائے سے لگتے ہو سردی کی وجہ سے کپ کپائے سے لگتے ہو چہرہ آپکا کھلکھلایا سا لگتا ہے ہفتے کے بعد نہائے سے لگتے ہو


جب ہم انکے گھر گئے کہنے دل سے دل لگا لو انکی ماں نے کھولا دروازہ ہم گھبرا کے بولے آنٹی بچوں کو پولیو ڈارپ پلوا لو


کچھ بولوں توہ اتراتے بہت ہو جان من تم مسکراتے بہت ہو من کرتا ہے تمھیں دعوت پر بلاؤں لیکن جان من تم کھاتے بہت ہو


جب کوئی زندگی میں بہت خاص بن جائے توہ مانگ لینا خدا سے اسے اس سے پہلے کی اسکی ماں کسی اور کی ساس بن جائے

https://www.profitablegatecpm.com/htnsaqkqb5?key=c1ba6139b51654bc3b830bb295bd16a2