Urdu caption about life quotes caption in urdu
شکوہ کرنے سے کیا ہوتا ہے کچھ نہیں
غصہ کرنے سے کیا ہوتا ہے کچھ نہیں رونے سے کیا ہوتا ہے کچھ نہیں ناراض ہونے سے کیا ہوتا ہے کچھ نہیں
مان کرنے سے کیا ہوتا ہے کچھ نہیں
پر یہ سب وہاں ہوتا ہے جہاں خیر سب چھوڑ دیں جو جیسا ہے ویسا بن کر رہیں
اپنا درد نہ بنائے کون سا کم ہو جائے گا . آپ بتا دو آپ کو بخار ہے تو بتانے سے کم تو نہیں ہوا
بلکہ سامنے والے بیزار ضرور ہو گیا
آپ کہہ دو آپ غمگین ہو سامنے والے مصروف ہو جائے گا یا نیند آجائے گی
تو آپ کا مان ٹوٹا وہ الگ اور گھنٹوں خود کو کوسنا وہ الگ
آپ کی تکلیف آپ کی اپنی نے کوئی ساتھ نہیں دینا سب کہنے کی باتیں ہیں
میں نے سب دیکھا ہے کوئی پرواہ نہیں کرتا ، سب کو آپ سہتے ہوئے پسند ہو
تو سب کے سامنے اتنے مضبوط رہو کے آپ کی تکلیف کا اندازہ لگانا تو بہت دور کوئی یہ سوچ بھی نہ سکے کے اسکا تکلیف لفظ سے واسطہ بھی ہے
اس لیے چھوڑ دیں شکوہ غصہ ناراضگی، مان بس سنیں سب کو