Log Sab bhul jaate Hain Urdu captain of love


لوگ سب بھول جاتے ہیں
 ان

 سے کتنی محبت کی گئی انھیں کتنا چاہا گیا

 ان کے لیے کیا کچھ چھوڑا گیا

 کیا کچھ داؤ یہ لگایا گیا کتنی اذیت سہی گئی

 کتنی راتیں جاگا گیا

 کتنی صبحیں انگاروں پر گزریں

 کتنے آنسو بہاۓ گے

 لوگ سب بھول جاتے ہیں

 ... بھولنے والے سب بھول جاتے ہیں
https://www.profitablegatecpm.com/htnsaqkqb5?key=c1ba6139b51654bc3b830bb295bd16a2