Milne Hai Mujhse Aayi - ashqi 2 - Lyrics in URDU

 ملنے ہے مجھ سے آئی
 پھر جانے کیوں تنہائی
 کس موڑ پر ہے لائی عاشقی
 خود سے ہے یا خدا سے
 اس پل میری لاڑائی
 کس موڈ پر ہے لائی عاشقی
 اے 
 عاشقی بازی ہے تاش کی
 ٹوٹتے بنتے وشواس کی
 ملیں ہے مجھ سے آئے
 پھر جانے کیوں تنھائی
 کس موڑ پر ہے لائی عاشقی
 جانے کیوں میں سوچتا ہوں
 خالی سا میں ایک راستہ ہوں
 تم نے مجھے کہیں کھو دیا ہے
 یا میں کہیں خود لاپتا ہوں
 آ ڈھونڈ لے تو پھر مجھے
 قسمیں بھی دوں تو کیا تجھے
 عاشقی بازی ہے تاش کی
 ٹوٹتے بنتے وشواس کی
 ملنے ہے مجھ سے آئے
 پھر جانے کیوں تنھائی
 کس موڑ پر ہے لائی عاشقی
ٹوٹا ہوا ساز ہوں میں
 خود سے ہی ناراز ہوں میں
 سینے میں جو کہیں پہ دبی ہے
 ایسی کوئی آواز ہوں میں
 سن لے مجھے تو بن کہے
 کب تک خاموشی دل سہے
 عاشقی بازی ہے تاش کی
 ٹوٹتے بنتے وشواس کی 
اے ملنے ہے مجھ سے آئی
 پھر جانے کیوں تنھائی
 کس موڑ پر ہے لائی عاشقی
  خد سے ہے یا خدا سے
 اس پل میری لاڑائی
 کس موڈ پر ہے لائی عاشقی
 او ہو
 عاشقی بازی ہے تاش کی
 ٹوٹتے بنتے وشواس کی
https://www.profitablegatecpm.com/htnsaqkqb5?key=c1ba6139b51654bc3b830bb295bd16a2