Hum Mar Jayenge Lyrics in Urdu

 اپنی آنکھیں  خالی کر دے
 کاش تو میری آنکھیں  بھر دے
 کاش تو میری آنکھیں بھر دے
 میرے یارا تیرے غم اگر پائیں گے
 ہمین تیری ہے قسم
 ہم سنور جائیں گے 
 دو یہ سوغات تم تو زمانے کی ہم
 دو یہ سوغات تم تو زمانے کی ہم
 ہر خوشی سے مکر جائیں گے
 ہم مر جائیں گے
 ہم مر جائیں گے
 میرے یارا تیرے غم آگر پائیں گے
 ہمین تیری ہے قسم
 ہم سنور جائیں گے
 تیرے کاندھے سے ہی لگ کے
 یارا بیتے عمر ساری
 سوچو کسی ہوگی قسمت
 ہوا یون تو پھر ہماری
 سارے آنسو تو ہو تیرے
 اور آنکھیں ہو ہماری
 تیرے درد ہمیں جو ملے پیار میں
 تیرے درد ہمیں جو ملے پیار میں
 ہم خوشی سے یوں بھر جائیں گے
 ہم مر جائیں گے
 ہم مر جائیں گے
 میرے یارا تیرے غم آگر پائیں گے
 ہمین تیری ہے قسم
 ہم سنور جائیں گے
 چاہے دکھ ہو چاہے سکھ ہو
 دل نے تجھ کو ہی پکارا
 تو نے ہم کو ہے بنا
 تو نے ہم کو ہے سنوارا
 جہاں کو تو رب کا ہے
 ہمین تیرا ہے سہارا
 بس تیرا ساتھ ہو چاہے جو بات ہو
 بس تیرا ساتھ ہو چاہے جو بات ہو
 تیرے کہنے سے کر جائیں گے
 ہم مر جائیں گے
 ہم مر جائیں گے
 میرے یارا تیرے غم آگر پائیں گے
 ہمیں تیری ہے قسم
 ہم سنور جائیں گے
 میرے یارا تیرے غم آگر پائیں گے
 ہمین تیری ہے قسم
 ہم سنور جائیں گے
https://www.profitablegatecpm.com/htnsaqkqb5?key=c1ba6139b51654bc3b830bb295bd16a2