Laal Ishq Urdu lyrics - Arijit Singh Urdu lyrics


یہ ملال عشق

یہ عیب عشق

 یہ بیر عشق


عشق عشق عشق عشق


تجھ سنگ بیر لگایا ایسا

رہا نہ میں پھر اپنے جیسا

ہوووو


اپنا نام بدل لوں

یا تیرا نام چھپا لوں

یا چاند کی ساری آگ

میں بیرآگ اٹھا لوں

بس ایک رہا میرا کام عشق

میرا کام عشق


یا کالی رات جگڑ لوں

یا ٹھنڈا چاند پکڑ لوں

دن رات کی بیری بھید کے

رخ موڑ کے میں رکھ دوں


تجھ سنگ بیر لگایا ایسا  رہا نہ میں پھر اپنے جیسا


https://www.profitablegatecpm.com/htnsaqkqb5?key=c1ba6139b51654bc3b830bb295bd16a2