Lyrics
Jaan nisaar lyrics in urdu - Na Maregi deewangi meri Lyrics
نا مارے گی دیوانگی میری
نا مارےگی آوارگی میری
کے مارےگی زیادہ مجھے موت سے
نارا زگی تیری
کیوں اتنا ہوا ہے تو خفا
ہے زید کس بات کی تیری
کے مارےگی زیادہ مجھے موت سے
نارا زگی تیری
جان نثار ہے جان نثار
تیرے پیار پر میرے یار
جان نثار ہے۔
دنیا زمانے سے
رشتے میٹاۓ ہیں
تجھ سے ہی یاری ہے ہماری
اک بار تو آ
میں نبھایا ہے
کر کے دیکھایا ہے
لے تیری باری
اک واری تو بھی پیار نبھا
تو بھی پیار نبھا اے یارا
تیری بیروکھی سے ہے بڑی
عمر انتظار کی میری
کے مارےگی زیادہ مجھے موت سے
نارا زگی تیری
کیوں اتنا ہوا ہے تو خفا
ہے زید کس بات کی تیری
کے مارےگی زیادہ مجھے موت سے
نارا زگی تیری
جان نثار ہے جان نثار